: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنى، 15دسمبر(رائٹر) آسٹريليا کى نيشنل امام کونسل نے آج سڈنى کيفے ميں لوگوں کو يرغمال بنائے جانےپر نکتہ چينى کى ہے اور اسے مجرمانہ فعل
بتايا ہے۔ امام کونسل نے آسٹريليا کے 110 مفتيوں کے مشترکہ بيان ميں کہا ہے کہ ہم اس طرح کى حرکتوں کى مذمت کرتے ہيں کيوں کہ اسلام ميں اس کى کوئى گنجائش نہيں۔